تازہ ترین

عمران خان سے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

عمران خان سے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد: قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر اینڈریو ڈینگلش نے زمان پارک لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ مقتدر گروہ عوام کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کیلئے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں میں مصروف ہے ان کا کہنا تھا کہ سیاسی آزادیوں اور حقوق پر حملوں سے آئین کو نقصان پہنچایا جارہاہے ، عالمی برادری اپنی آواز بلند کرے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image