پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری عامر محمود کیانی کا آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان متوقع ہے ۔عامر محمود کیانی آج شام پریس کانفرنس کرینگے جس میں ان کی جانب سے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان متوقع ہے ۔عامر محمود کیانی این اے 61 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ای این اے منتخب ہوئے تھے عامر محمود کیانی عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں وہ پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور نارتھ پنجاب کے صدر بھی رہے ہیں ۔