تحریک انصاف کے رہنما عامر کیانی کا کہنا ہے کہ صرف پی ٹی آئی ہی نہیں سیاست چھوڑ رہاہوں عامر محمود کیانی این اے 61 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے ۔پی ٹی آئی چھوڑنے عالے عامر کیانی پی ٹی آئی نارتھ پنجاب کے صدر رہے ہیں عامر کیانی کا شمار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے فوری طورپر عامر کیانی کے سیاست چھوڑنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں ۔