بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی بہن شاہین بھٹ کیساتھ جم میں ورزش کی بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں بہنوں کے ٹرینر کا کہنا ہے کہ عالیہ اور شاہین دونوں جم میں بہت محنت کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ دونوں بہنیں ایک دوسر ے کی جم میں حوصلہ افزائی بھی کرتی رہتی ہیں ۔بھارتی ٹرینر نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر عالیہ اور شاہین بھٹ کی ایکسرسائز کی ویڈیو بھی شیئر کی جسے ان کے مداح کافی پسند کررہے ہیں ۔
عالیہ بھٹ کا اپنی بہن کیساتھ جم سیشن

عالیہ بھٹ کا اپنی بہن کیساتھ جم سیشن