بھارت میں کرونا وائرس کے دس ہزار 158 نئے کیسز سامنے آگئے جو کہ گذشتہ رو ز سے 30 فیصد زیادہ ہے ، گذشتہ روز سات ہزار 830 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جبکہ ملک میں اسوقت 44 ہزار 998 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہیں ۔بھارت میں سرکاری ذرائع نے کل کہا تھا کہ کورونا وبا بننے کی شکل میں داخل ہوچکا ہے اور اگلے دس سے بارہ دنوں تک کیسز بڑھیں گی جس کے بعد کیسز کم ہوجائیں گی ۔بھارتی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز اورمیکرون کے ویرینٹ کے باعث ہیں جس سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اور ا س کیخلاف ویکسین موثر ہیں ۔
بھارت میں کورونا کے10 ہزر نئے کیسز سامنے آگئے

بھارت میں کورونا کے10 ہزر نئے کیسز سامنے آگئے