عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد پاکستان میںبھی مزید کمی کا مکان ظاہر کیاجارہاہے ۔برینٹ کروڑ کے مستقبل کے سودوں میں1.76 ڈالر یا دو فیصد کمی ہوئی اور اس کی قیمت 88.07 ڈالر فی بیرل رہی ۔امریکی تیل یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ خام تیل کی قیمت 1.75 ڈالر یا 2.1 فیصد کم ہو کر اس کی فروخت 83.74 ڈالر فی بیرل رہی ۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں ، پاکستان میں بھی مزید کمی کاا مکان

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں ، پاکستان میں بھی مزید کمی کاا مکان