معیشت و تجارت

عالمی منڈی سمیت مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی سمیت مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی:عالمی منڈی سمیت مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں 400روپے اور343روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کے اضافے سے1756ڈالر کی سطح پر آگئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image