اسلام آباد: پاکستانیوں کیلئے بڑی خبرآگئی، عالمی مارکیٹ میں تیل، گیس اور کوئلے کی قیمتوں میں واضح کی ہوئی، عالمی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 6 اعشایہ 39 فیصد کمی سے فی بیرل 66 اعشاریہ 77 ڈالر پر آگئی۔برینٹ کروڑ آئل کی قیمت 6 فیصد کمی سے فی بیرل 72 اعشاریہ 80 ڈالر پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں گیس کی قیمت میں ساڑھے 6 فیصد جبکہ کوئلے کی قیمت میں بھی کی ریکارڈ کی گئی۔ کوئلے کی قیمت اسوقت فتی ٹن 137 ڈالر ہے یوکرین روس جنگ کے بعد یہی قیمت 450 ڈالر فی ٹن اوپر جاچکی ہے۔ کوئلہ سستا ہونے سے پاکستان میں بجلی بنانے اور سیمنٹ ساز اداروں کو فائدہ ہوگا۔دوسری طرف عالمی مارکیٹ میں گیس اور تیل کی قیمتیں کم رہیں تو پاکستان کو مستقبل میں تیل اور گیس کی خریداری پر ریلیف مل سکے گا۔
معیشت و تجارت
عالمی مارکیٹ میں تیل، گیس اور کوئلہ سستا ہوگیا
- by web_desk
- مارچ 16, 2023
- 0 Comments
- 818 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this