عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو صحت کیلئے مضر قرار دیدیا صحت Roze News
صحت

عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو صحت کیلئے مضر قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو صحت کیلئے مضر قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو صحت کیلئے مضر قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو صحت کیلئے مضر قرار دیدیا عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی میٹھے کیمیکلز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں عالمی ادارہ صحت کے مطابق مصنوعی میٹھے کیمیکلز وزن گھٹانے میں قطعاً مدد گار نہیں ہیں اور ان کا استعمال دل کی بیماری کا خطرہ بڑھاتا ہے ڈبلیو ایچ او کے مطابق مصنوعی میٹھے کیمیکلز کا استعمال ٹائپ دو زیابیطس کا خطر ہ بھی بڑھاتا ہے اور ان مصنوعی میٹھے کیمیکلز کی کوئی غذائی افادیت نہیں ہے ۔

Exit mobile version