آج ڈالر مہنگا ہوگیا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

آج ڈالر مہنگا ہوگیا

آج ڈالر مہنگا ہوگیا

آج ڈالر مہنگا ہوگیا

امریکی ڈالر نے آج کاروبار کے دوران اپنی قدر میں اضافہ کیاہے ، انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے بیس پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رحجان دیکھنے میں آرہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 341 پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار 60 پر آگیا ۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر سو انڈیکس اکتالیس ہزار 718 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Exit mobile version