عاقب جاوید نے ابرار احمد اور محمد علی کی سلیکشن پر سوالات اٹھا دیئے کھیل Roze News
کھیل

عاقب جاوید نے ابرار احمد اور محمد علی کی سلیکشن پر سوالات اٹھا دیئے

عاقب جاوید نے ابرار احمد اور محمد علی کی سلیکشن پر سوالات اٹھا دیئے

عاقب جاوید نے ابرار احمد اور محمد علی کی سلیکشن پر سوالات اٹھا دیئے

لاہور:ایک انٹرویو میں سابق پیسر عاقب جاوید نے کہا کہ ابرار نے صرف حالیہ سیزن میں ہی عمدہ پرفارم کیا مسٹری اسپنرزٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہی کامیاب ہوتے ہیں انہیں ٹیسٹ کرکٹ میں پرفارم کرتے کم ہی د یکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ محمد علی ایک عام سے فاسٹ بولر ہیں ان کو سپیشل کیس کے طورپر نہیں لیا جاسکتا۔حیرت ہے کہ میر حمزہ علی کو ترجیح دی گئی۔عاقب نے کہا کہ فواد عالم بڑے اسکور کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں موجودہ بیٹرز میں ان کی سنچری کا تناسب بھی دیگر سے زیادہ ہے،انہیں ڈراپ کرنا حیران کن ہے۔
Exit mobile version