دنیا کا معمر ترین کتا،عمر22سال انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

دنیا کا معمر ترین کتا،عمر22سال

بوبی نامی کتا دنیا کا عمر رسیدہ کتا قرار

بوبی نامی کتا دنیا کا عمر رسیدہ کتا قرار

کیلیفورنیا:گینیز عالمی ریکارڈ نے امریکہ کے ایک 22سال سے بڑی عمر کے کتے کو معمر ترین کتا قرار دیدیا۔کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے و الے کتے کے مالک ایلیکس وولف نے بتایا کہ انہوں نے اور ان کے کالج کے ساتھ ینے جینو کو2002میں امریکی ریاست کولوراڈو کے ہیومن سوسائٹی سے لیا تھا جب وہ 2سال کا تھا۔گینیز ورلڈ ریکارڈ نے یہ تصدیق کی کہ جینو 24ستمبر2000کو پیدا ہوا تھا جس کے بعد اسے معمر ترین کتے کا خطاب دیا گیا۔

Exit mobile version