طلال چوہدری نے کہا کہ 2023 کا الیکشن 2013 کا ری پلے ہوگا، نواز شریف دو تہائی اکثریت سے واپس آرہے ہیں ۔ن لیگ کے رہنما طلال چوہری نے کہ اکہ ہم نے ماضی میں پرفارمنس دکھائی ہے الیکشن کیلئے ن لیگ کا ہوم ورک مکمل ہے ہم چاہتے ہیں جلد ازجلد الیکشن ہوں۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیا قانون سے بالا ترہیں؟ یہ الیکشن الزامات اور گالی کی بنیاد پر نہیں بلکہ کردار اور پرفارمنس کی بنیاد پر ہونے چاہیئں ن لیگی رہنما نے کہاکہ ریاست کو بچانے کیلئے ہم نے اپنی سیاست کو قربان کیا ہے ، الیکشن کیلئے ہم بالکل تیار ہیں ۔
Leave feedback about this