پاکستان

صوابی ،مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں جاں بحق

صوابی ،مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں جاں بحق

صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے دوبچیاں جاں بحق اور خاتون سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے ۔تحصیل رزڑ کے علاقے پرمولی میں بارش کے باعث مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی جس سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد ملبے تلے دب گئے ۔حادثے میں دو بچیاں جاں بحق ہوئی جن کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئیں ۔ریسکیو ٹیموں نے دیگر چھ افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image