شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس ، آئی جی اسلام آباد نے معذرت کرلی پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس ، آئی جی اسلام آباد نے معذرت کرلی

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس ، آئی جی اسلام آباد نے معذرت کرلی

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس ، آئی جی اسلام آباد نے معذرت کرلی

عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے معزرت کرلی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت پر کیس کی سماعت ہوئی ۔آئی جی اسلام آباد نے جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔آئی جی اسلام آباد نے جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیااپنے جواب میں آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ عدالتی حکم کیخلاف ورزی کا جوتاثر بنا اس پر شرمندہ ہوں اور معذرت کرتاہوں

Exit mobile version