لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور ان کے بھائی سمیت پی ٹی آئی کے 10 کارکنان کورہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ عدالت نے شہریار آفریدی اورا ن کے بھائی فرخ جمال کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر ان سمیت 10 پی ٹی آئی کارکنان کے نظر بندی آرڈر معطل کردیئے ۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈ ی بینچ نے شہریار آفریدی کی کسی اور کیس میں گرفتار ی روکنے کیلئے سات دن کی حفاظتی ضمانت بھی منطور کرلی ۔
Leave a Comment