شہریار آفریدی کو فوری رہا کرنے کا حکم تازہ ترین Roze News
تازہ ترین جرائم

شہریار آفریدی کو فوری رہا کرنے کا حکم

شہریار آفریدی کو فوری رہا کرنے کا حکم

شہریار آفریدی کو فوری رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیاگیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے شہریارآفریدی کی دوبارہ گرفتاری پر ایس ایس پی آپریشن کو شوکا ز نوٹس جاری کردیا ۔رہنما پی ٹی آئی کے وکیل کا کہنا ہے کہ شہر یار آفریدی اے ٹی سی باہر آئے تو پولیس نے پھر دھاﺅا بول دیا ۔سابق وفاقی وزیر اور وکلاءنے اے ٹی سی میں پناہ لے لی ۔

Exit mobile version