پاکستان

شہباز گل کو امریکہ جانے کی اجازت مل گئی

شہباز گل کو امریکہ جانے کی اجازت مل گئی

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو 4 ہفتوں کیلئے امریکا جانے کی اجازت دیدی لاہور ہائی کورٹ میں شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے درخواست پر سماعت کی عدالت نے شہباز گل کو ایک مرتبہ بیرونی ملک سفیر کی اجازت دیدی۔لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image