لاہور:حال ہی میں اداکارہ اریبہ حبیب نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے نجی زندگی اور کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ زمانہ طالب علمی سے ماڈلنگ کا آغاز کیا، جب میں سکول میں پڑھتی تھی تب ماڈلنگ کے لیے آڈیشن دیا اور مجھے منتخب کرلیا گیا، سکول میں پڑھنے کی وجہ سے والدہ نے مخالفت کی لیکن والد نے ماڈلنگ کرنے کی اجازت دی اور یوں میرا کیریئر شروع ہوا۔
دوسری ماڈلز و اداکاراوں کی طرح مجھے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، لوگوں نے مجھے لباس پر مسلمان ہونے کے طعنے تک دیئے، ہندو برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے ہولی منانے پر بھی مجھے تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔میرے اور شوہر کے درمیان پرانا تعلق تھا، ہم دونوں سکول کے زمانے کے دوست تھے، بعد میں ہم نے شادی کا فیصلہ کیا، زیادہ تر لوگوں کو اس بات کا علم نہیں کہ میرے اور شوہر کے درمیان کئی سال تک تعلقات رہے۔
انٹرٹینمنٹ
شوہر بچپن کے دوست، شادی کا فیصلہ بعد میں ہوا: اریبہ حبیب
- by web_desk
- نومبر 19, 2024
- 0 Comments
- 78 Views
- 1 مہینہ ago
Leave feedback about this