شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو دبئی جانے سے روک دیاگیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو دبئی جانے سے روک دیاگیا

شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو دبئی جانے سے روک دیاگیا

شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو دبئی جانے سے روک دیاگیا

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی و دبئی جانے سے روک دیا گیا ۔زین قریشی غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے دبئی جارہے تھے ۔شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کا نام آئی بی ایم ایس سسٹم پر پی این آئی ایل لسٹ میں ہے ۔زین قریشی نو مئی کے واقعات میں درج مقدمے میں ملتان پولیس کو مطلوب ہیں ۔زین قریشی کا نام ڈی آئی جی لیگل پنجاب کی سفارش پر لسٹ میں ڈالا گیا تھا۔

Exit mobile version