پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی آج اپنی 23 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سسر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت اہلخانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا ۔ شاہد آفریدی نے سالگرہ کی تصاویر بھی جاری کیں جس میں وہ اپنے داماد شاہین آفریدی کو کیک کھلا رہے ہیں
Leave feedback about this