شارجہ جانے والے ملزم کے جوتوں سے434گرام ہیروئن برآمد جرائم Roze News
جرائم

شارجہ جانے والے ملزم کے جوتوں سے434گرام ہیروئن برآمد

sheos 2

شارجہ جانے والے ملزم کے جوتوں سے434گرام ہیروئن برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ نمبر ER703  سے شارجہ جانے والے ملزم کے جوتوں سے 434 گرام ہیروئین برآمد ہوئی،ملزم کا تعلق بونیر کے علاقے سے ہے جسے فوری کسٹم پولیس نے حراست میں لے لیا۔

Exit mobile version