دھند کے باعث لاہور ایئر پورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

دھند کے باعث لاہور ایئر پورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر

fog

دھند کے باعث لاہور ایئر پورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر

لاہور:دھند کے باعث لاہور ایئررپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا۔ سی اے اے حکام کی ہدایت پر باکو، دمام، ابوظہبی اور استنبول سے لاہور جانے والی پروازوں کو اسلام آباد ائیرپورٹ پراتار لیا گیا۔
سی اے اے حکام کے مطابق لاہور سے دن 12بجے سے پہلے جانے والی پی آئی اے کی پروازیں اسلام آباد سے روانہ ہوں گی جبکہ مسقط، جدہ، دبئی اور ریاض جانے والی پروازیں اسلام آباد ائیرپورٹ سے روانہ ہوں گی۔

Exit mobile version