سیہون، شادی کی تقریب میں کچی شراب پینے سے 4 افراد جاں بحق، 4 زیر علاج ہیں جرائم Roze News
جرائم

سیہون، شادی کی تقریب میں کچی شراب پینے سے 4 افراد جاں بحق، 4 زیر علاج ہیں

سیہون، شادی کی تقریب میں کچی شراب پینے سے 4 افراد جاں بحق، 4 زیر علاج ہیں

سیہون، شادی کی تقریب میں کچی شراب پینے سے 4 افراد جاں بحق، 4 زیر علاج ہیں

سیہون میں شادی کی تقریب میں کچی شراب پینے سے 4 افراد جاں بحق، 4 افراد میں سے ایک کی حالت ہسپتال میں تشویشناک ہے۔پولیس کے مطابق سیہون کے نواحی گاو¿ں ناگاوال میں شادی کی تقریب میں کچی شراب پینے سے متعدد افراد بیمار ہوگئے۔سید عبداللہ شاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ڈاکٹر معین صدیقی کے مطابق 2 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 2 افراد دوران علاج دم توڑ گئے۔چار افراد اب بھی اسپتال میں زیر علاج ہیں جن میں سے ایک اسپتال کے آئی سی یو میں داخل ہے۔

Exit mobile version