سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آنیوالے دنوں میں ن لیگ اور ق لیگ کی ملاقات کا امکان ہے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آنیوالے دنوں میں ن لیگ اور ق لیگ کی ملاقات کا امکان ہے

سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آنیوالے دنوں میں ن لیگ اور ق لیگ کی ملاقات کا امکان ہے

سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آنیوالے دنوں میں ن لیگ اور ق لیگ کی ملاقات کا امکان ہے

عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے رہنما آئندہ دنوں میں ملاقات کر سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق ق لیگ 2018 میں قومی اسمبلی کی 4 اور صوبائی اسمبلی کی 8 جیتی ہوئی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہتی ہے۔ق لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سالک حسین، مونس الٰہی، حسین الٰہی اور طارق بشیر چیمہ نے قومی اسمبلی کا الیکشن جیتا، وہ 2018 کے الیکشن میں جیتنے والی نشستوں کے علاوہ مزید نشستیں چاہتے ہیں۔چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے شفیع حسین بھی الیکشن 2024 میں میدان میں ہیں، انہوں نے گجرات سے صوبائی اسمبلی کی 2 نشستوں کے لیے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

Exit mobile version