سینیٹر شبلی فرازکو الیکشن کمیشن میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ادارتی پسند Roze News
ادارتی پسند

سینیٹر شبلی فرازکو الیکشن کمیشن میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

ایسے لوگوں سے سامنا ہے جو آئین و قانون نہیں مانتے، شبلی فراز

ایسے لوگوں سے سامنا ہے جو آئین و قانون نہیں مانتے، شبلی فراز

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سینیٹر شبلی فرازکو الیکشن کمیشن میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔الیکشن کمیشن عملے نے شبلی فراز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو اندر جانے کی اجازت نہیں۔جس پر شبلی فراز نے کہا کہ پارٹی چیئرمین خان خان اور تحریک انصاف کا کیس لگا ہوا ہے۔عملے نے کہا کہ ہمیں حکام سے اجازت لینے دیں اس کے بعد اجازت دیں گے۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنمااور سینیٹر شبلی فراز اجازات نہ ملنے کے باعث الیکشن کمیشن کے الیکشن کمیشن کے استقبالیہ روم میں بیٹھ گئے۔

Exit mobile version