پاکستان جرائم

سپر نٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار

سپر نٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار

اسلام آباد ، سپر نٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار کردیا ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں بیٹو ں سے ٹیلیفون پر بات کرانے کی درخواست پر سماعت کی جس میں اڈیالہ جیل کے سپر نٹنڈنٹ نے عدالت میں جواب جمع کرایا ۔ اڈیالہ جیل کے سپر نٹنڈنٹ نے نے عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار کردیا جس میں ایس پی جیل نے کہا کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت گرفتار ملزمان کی بیرون ملک ٹیلیفونک بات کروانے کی اجازت نہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image