قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری کردیاصادق سنجرانی نے ججز کی تنخواہوں کا آرڈر 2023 جاری کیا۔آرڈر کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ 12 لاکھ 29 ہزار 189 روپے ماہانہ ہوگی ۔سپریم کورٹ کے جج کی تنخواہ گیارہ لاکھ 61 ہزار 163 روپے ماہانہ ہوگی 2022 ءکے آرڈر کے مطابق چیف جسٹس کی تنخواہ دس لاکھ 24 ہزار 324 روپے تھی جبکہ جج کی تنخواہ 9 لاکھ 67 ہزار 636 روپے تھی ۔
Leave feedback about this