سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلنڈر دھماکے سے 4 افراد زخمی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلنڈر دھماکے سے 4 افراد زخمی

سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلنڈر دھماکے سے 4 افراد زخمی

سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلنڈر دھماکے سے 4 افراد زخمی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلنڈر دھماکے کے باعث 4 افراد زخمی ہو گئے۔وفاقی دارالحکومت میں سپریم کورٹ کی کینٹین میں دھماکے کے باعث زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیم بھی سپریم کورٹ پہنچ گئی ہے۔
دھماکا اے سی گیس پلانٹ میں ہوا، جس سے سپریم کورٹ کی عمارت لرز اٹھی۔دھماکے کی آواز سن کر وکلاء اور ملازمین سپریم کورٹ کی عمارت سے باہر آگئے، کینٹین سپریم کورٹ کے بیسمنٹ میں ہے جہاں پر ملازمین کام کر رہے تھے۔

 

Exit mobile version