سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت شروع تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت شروع ہوگئی، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کررہاہے۔جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل اس لارجر بینچ کا حصہ ہیں

Exit mobile version