کراچی منتقلی کیلئے حسان نیازی کو کراچی پولیس نے حراست میں لے لیا پاکستان Roze News
پاکستان

کراچی منتقلی کیلئے حسان نیازی کو کراچی پولیس نے حراست میں لے لیا

کراچی منتقلی کیلئے حسان نیازی کو کراچی پولیس نے حراست میں لے لیا

کراچی منتقلی کیلئے حسان نیازی کو کراچی پولیس نے حراست میں لے لیا

کراچی منتقلی کیلئے کراچی پولیس کی 4 رکنی ٹیم نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو لاہور سے اپنی حراست میں لے لیا تفتیشی حکام نے کہا کہ 4 رکنی ٹیم میں ایس آئی او اور تین پولیس اہلکار شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کو تفتیش کے بعد کل کورٹ میں پیش کیاجائیگا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ حسان نیازی کیخلاف جمشید کوارٹر تھانے میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کیخلاف شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے

Exit mobile version