سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوج اور پیر ا ملٹری فورسز میں جھڑپیں آج بھی جاری ہیں ،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈانی ڈاکٹرز یونین نے کہا ہے کہ سوڈان میں جھڑپوں میں اب تک 97 شہری ہلاک اور 365 ہوئے ہیں ،سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورس آر ایس ایف میں جھڑپیں دوروز سے جاری ہیں ۔2021 میں فوج بغاو ت کے بعد اقتدار پرقبضہ کرنیوالی سوڈانی فوج کیخلاف دو روز قبل پیرا ملٹری فورسز نے بغاوت کی تھی ۔
Leave feedback about this