سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Exit mobile version