پاک ترک وزرائے خارجہ کا رابطہ پاکستان Roze News
پاکستان

پاک ترک وزرائے خارجہ کا رابطہ

پاک ترک وزرائے خارجہ کا رابطہ

پاک ترک وزرائے خارجہ کا رابطہ

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ترک ہم منصب سے رابطہ ہوا ہے۔وزارت خارجہ کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے جلیل عباس جیلانی سے رابطہ کیا۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فریقین نے ایران پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔وزارت خارجہ کے مطابق نگراں وزیر خارجہ نے ترک ہم منصب کو پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا۔نگراں وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آپریشن مرغبر سرمچار میں ایران میں دہشت گردوں کے کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا، کشیدگی بڑھانے کی کوئی خواہش یا دلچسپی نہیں ہے۔

Exit mobile version