سونا فی تولہ 1900 روپے سستا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 1900 روپے سستا

سونا فی تولہ 1900 روپے سستا

سونا فی تولہ 1900 روپے سستا

ملک میں سونا 1900 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کمی سے 2 لاکھ 20 ہزار 900 روپے ہوگئی۔10 گرام سونا 1629 روپے سستا ہونے کے بعد ایک لاکھ 89 ہزار 386 روپے کا ہو گیا۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی سے 2070 ڈالر فی اونس ہوگئی۔پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم کے اضافے کے بعد 2090 ڈالر فی اونس ہے۔

Exit mobile version