سنی دیول کے بیٹے اور دریشا اچاریا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

سنی دیول کے بیٹے اور دریشا اچاریا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

سنی دیول کے بیٹے اور دریشا اچاریا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

سنی دیول کے بیٹے اور دریشا اچاریا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

ممبئی : بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول 18 جون کو دریشا اچاریا کے ساتھ شادی کررہے ہیں ، دریشا معروف فلمساز بیمل رائے کی پڑ پوتی ہیں ان کے شادی کی تیاریاں اور رسومات کل سے دھرمیندر کے گھر شروع ہوجائیں گی ، شادی کی تقریبات 3 دن تک جاری رہیں گی ، کرن اور دریشا پچھلے 6 برس سے ایک ساتھ تھے ، شادی میںصرف قریبی عزیز واقارب کو مدعو کیاجائیگا۔

Exit mobile version