سندھ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری پاکستان Roze News
پاکستان معیشت و تجارت

سندھ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

نگران حکومت سندھ نے کابینہ سے منظوری کے بعد مزور اور ورکرز کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ورکرز کی کم سے کم اجرت 32 ہزار وپے ماہانہ کااطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خواتین ورکز بھی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے حاصل کریں گی ۔صوبے میں تمام صنعتوں کے ہنر مند اور غیر ہنر مند ورکرز بھی کم سے کم مقررہ اجرت کا اطلاق ہوگا

Exit mobile version