سعودی عرب کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت دنیا Roze News
دنیا

سعودی عرب کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

سعودی عرب کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

سعودی عرب کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

سعودی وزارت خارجہ نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے ۔جاری کیے گئے مذمتی بیان میں سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نفرت انگیز اقدامات کو مسترد کرتاہے۔اس طرح کے اقدامات واضح طورپر نفرت اور نسل پرستی کو ہوا دیتے ہیں ، ایسے اقدامات انتہا پسندی کو مسترد کرنے کی بیان لاقوامی کوششوں سے متصادم ہیں ۔ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں مسلم مخالف گروپ پیگیڈا کے ایک رکن نے کئی مسلم ممالک کے سفارتخانوں کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی کی ہے۔

Exit mobile version