بشریٰ بی بی کیخلا ف مبینہ غیر شروع نکاح کیس کی سماعت میں پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے پیشی سے معذرت کرلی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شروعی نکاح کیس کی سول جج قدر ت اللہ نے سماعت کی ۔دوران سماعت عدالت میں پراسیکیوٹر رضوان عباسی کے معاون پیش ہوئے جن کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے سے متعلق درخواست دائر کی گئی ۔پراسیکیوٹر رضوان عباسی کے معاون نے عدالت سے استدعا کی کہ پراسیکیوٹر رضوان عباسی سپریم کورٹ میں مصروفیت کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے ۔
غیر شرعی نکاح کیس ، پراسیکیوٹر کی عدالت میں پیشی سے معذرت

غیر شرعی نکاح کیس ، پراسیکیوٹر کی عدالت میں پیشی سے معذرت