سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز 7 جولائی کو ہوگا۔سعودی عرب کے فلکیاتی سوسائٹی کے صدر کے مطابق ذوالحجہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا اور نیا ہجری سال 7جولائی سے شروع ہوگا۔علاوہ ازیں متحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی یکم محرم الحرام 7 جولائی کو ہوگا۔متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔
Leave feedback about this