سستا پیٹرول ،صوبوں سے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا طلب معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

سستا پیٹرول ،صوبوں سے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا طلب

سستا پیٹرول ،صوبوں سے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا طلب

سستا پیٹرول ،صوبوں سے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا طلب

اسلام آباد، کوئٹہ: وفاقی حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل مالکان کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی کامنصوبہ عنقریب شرو ع ہونے کا امکان ہے ۔حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل مالکان کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی کے منصوبے کیلئے صوبوں سے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے طلب کیا ہے جسے نادرا سے منسلک کیاجائیگا ، موٹرسائیکل مالکان کے کوائف چیک کیے جانے کے بعد انہیںماہانہ سستے داموں پیٹرول دیاجائیگا۔

Exit mobile version