اسلام آباد، کوئٹہ: وفاقی حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل مالکان کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی کامنصوبہ عنقریب شرو ع ہونے کا امکان ہے ۔حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل مالکان کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی کے منصوبے کیلئے صوبوں سے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے طلب کیا ہے جسے نادرا سے منسلک کیاجائیگا ، موٹرسائیکل مالکان کے کوائف چیک کیے جانے کے بعد انہیںماہانہ سستے داموں پیٹرول دیاجائیگا۔
معیشت و تجارت
سستا پیٹرول ،صوبوں سے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا طلب
- by web_desk
- اپریل 13, 2023
- 0 Comments
- 744 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this