امریکا سے تعلق رکھنے والی سابق ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز سرینا کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔سرینا ولیمز کی بیٹی کا نام Adira river ohanian رکھا گیا ہے ۔اس حوالے سے سرینا ولیمز اور ان کے شوہر نے سوشل میڈیا کے ذریعے تفصیلات بھی جاری کی ہیں ۔سرینا ولیمز کے شوہر نے بتایا کہ بیٹی اور والدہ دونوں صحتمند اور خیریت سے ہیں ۔سرینا ولیمز کی پہلی بیٹی کا نام اولمپیا ہے جس کی عمر پانچ سا ہے ۔

Leave feedback about this