ہیوسٹن:امریکہ میں جاری ہولناک سردی اور برفباری سے جنگلی حیات سخت مشکل میں ہے اورہیوسٹن میں سینکڑوں چمگادڑیں درخت سے نیچے گر کر فوری طورپر موت کا شکار ہوچکی ہیں۔جنگی حیات کے افسران کے مطابق درجہ حرارت میں اچانک تبدیلی سے بالخصوص چمگادڑوں کویکلخت سردی کا دورہ پڑا ہے جس سے ان کی فوری اموات ہوئی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ شہر میں چمگادڑوں کی سب سے بڑی کالونی کی بقا کو خطرات لاحق ہیں۔جانوروں کو بچانے والے عملے کو ایک مشہور ووبرج سے گزر کر ممالیوں تک پہنچنا تھا لیکن موسم کی خرابی کے وجہ سے یہ ممکن نہ رہا۔اس پل کی خاص ساختوں پر چمگادڑیں رہتی یں جو سردی میں منجمد ہوچکا ہے اوراب وہ فٹ پاتھ پر کسی پکے ہوئے پھل کی طرح گرتی جارہی ہیں۔
دلچسپ و عجیب
سخت سردی کے باعث سینکڑوں چمگادڑیں درخت سے گر کر ہلاک
- by Rozenews
- دسمبر 28, 2022
- 0 Comments
- 996 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this