پاکستان

سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ ی تھی ، وزیراعظم

نواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریف

شہبا زشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا ، سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ ی تھی ۔ شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا الوداعی اجلاس ختم ہوگیا جس میں وزیراعظم نے کہا کہ مشکلات کے باوجود آئی ایم ایف سے ڈیل کی ، تمام اتحادی جماعتوں نے بھرپور ساتھ دیا ۔انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں حکومت لیکر معیشت کو سنبھالا تمام وزراءنے سخت محنت کی امید ہے عوام ہماری کارکردگی اور مشکلات کو سمجھیں گے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image