پاکستان

سابق ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

سابق ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

سوات سے بھی پی ٹی آئی کی ایک وکٹ گر گئی ہے ۔سوات سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ڈاکٹر حیدر علی کل پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرینگے۔دوسری جانب پی ٹی آئی کی رہنماﺅں کے پارٹی چھوڑنے پر پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ورہنما بابر اعوان نے دلچسپ ردعمل کااظہار کیاہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہی کہوں گا کہ جولوگ پارٹی چھوڑ کرجارہے ہیں وہ ڈیپوٹیشن پر آئے تھے ، بابر اعوان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پارٹی چھوڑ کر جانیوالے اب کیبنٹ ڈویژن واپس رپورٹ کررہے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image