سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو ائیرپورٹ پر رو ک لیاگیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو ائیرپورٹ پر رو ک لیاگیا

سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو ائیرپورٹ پر رو ک لیاگیا

سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو ائیرپورٹ پر رو ک لیاگیا

پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ، صائمہ ندیم خلیجی ائیر لائن کی پرواز سے ٹورنٹو جارہی تھیں ۔جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر صائمہ ندیم کو پرواز سے آف لوڈ کیا گیا ۔صائمہ ندیم کو ائیرپورٹ پولیس اسٹیشن منتقل کردیاگیا ہے ،جس کے بعد انہیں کچھ دیر تھانے میں روک کر گھر جانے کی اجازت دیدی گئی

Exit mobile version