ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانو ن ہے ، عمران خان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانو ن ہے ، عمران خان

ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانو ن ہے ، عمران خان

ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانو ن ہے ، عمران خان

عمران خان کا کہنا ہے کہ رہنماﺅں ،کارکنوں اور حمایتیوں کو ضمانت ملنے کے باوجود پھر سے گرفتار کیاجارہاہے ، ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کاقانو ن ہے ۔عمران خان نے کہا کہ پولیس کے ذریعے پی ٹی آئی کو کچلنے کا سلسلسہ جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ شدید گرم موسم میں گرفتاری کارکن وتاریک کوٹھریوں میں ٹھونس دیئے گئے ہیں عمران خان نے کہاکہ دوران حراست بدترین تشدد کے ذریعے تحریک انصا ف چھوڑنے پر مجبور کیاجارہاہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس لاقانونیت کی راہ میں واحد رکاوٹ ہماری عدلیہ ہے ، آخری دم تک مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا۔

Exit mobile version