دنیا

روس نے یوکرین کے ڈرون حملے ناکام بنادیے

روس نے یوکرین کے ڈرون حملے ناکام بنادیے

یوکرین کی جانب سے روس کے دارالحکومت ماسکو پر کیے گئے ڈرون حملے ناکام بنا دیئے گئے ۔روسی فوج کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مار گرائے گئے پانچ ڈرونز کا مبلہ گرنے سے کوئی زخمی نہیں ہوا ۔روسی وزارت خارجہ ودفاع نے یوکرین کے حملے کو دہشتگردی قرار دیا ہے ۔یوکرین شہری تنصیبات اور ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کررہاہے ، بین الاقوامی پروازوں کیلئے استعمال ہونیوالے ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا دہشتگردی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image