رفح کراسنگ سے زخمی فلسطینیوں کا انخلا دوسر ے روز بھی جاری دنیا Roze News
دنیا

رفح کراسنگ سے زخمی فلسطینیوں کا انخلا دوسر ے روز بھی جاری

رفح کراسنگ سے زخمی فلسطینیوں کا انخلا دوسر ے روز بھی جاری

رفح کراسنگ سے زخمی فلسطینیوں کا انخلا دوسر ے روز بھی جاری

رفح کراسنگ سے زخمی فلسطینیوں اور غیر ملکیوں کا انخلا آج دوسر ے روز بھی جاری رہے گا۔غزہ اور مصر کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ انسانی بنیادوں پر کھول دی گئی ہے ۔رفح کراسنگ پر غزہ سے مصر جانے کے انتظار میں لوگ جمع ہیں اور غزہ بارڈر اور کراسنگ اتھارٹی نے آج غزہ سے مصر جانیوالے 596 افراد کی فہرست جاری کردی ہے ۔غزہ سے مصرف جانیوالوں کی فہرست میں غیر ملکیوں اور دہری شہریت کے افراد شامل ہیں ۔

Exit mobile version